پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن بلدیاتی الیکشن میں ایک ساتھ ہیں. اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی
آزاد کشمیر کے چوہدری یاسین اور صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی پریس کانفرنس.
انہوں نے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ کیا. آزاد کشمیر میں جو حکومت اس وقت مسلط ہے
اس کو ہٹانے کا وقت آگیا ہے. پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن صرف آزاد کشمیر اسمبلی میں ایک ساتھ ہیں.
دونوں پارٹیاں الگ الگ اپنا الیکشن لڑ رہے ہیں
مسئلہ کشمیر پر عمران خان حکومت نے سیاست تو کی لیکن کوئی حل نہیں نکالا. آزاد کشمیر میں حکومت
نام کی کوئی چیز نہیں. لوگوں کو نا تو وزیر مل رہا ہے اور وزیراعظم کا تو سب کو پتہ ہے.
ان کا کہنا تھا کہ اسٹوڈنٹ فیڈریشن کو بحال کیاگیا ہے جس میں نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں.
بلدیاتی انتخابات کی 32 سال بعد اعلان کیے گئے لیکن سکیورٹی کی وجہ سے ملتوی ہوگئے. بلدیاتی الیکشن
ہر صورت ہونے چاہیں حکومت آزاد کشمیر رکاوٹ ڈال رہے ہیں.
اگر احتجاج میں کسی کی جان جاتی ہے تو مقدمہ وزیراعظم آزاد کشمیر پر ہونا چاہئے حکومت آزاد کشمیر
اس وقت آزاد کشمیر کا بیڑا غرق کر رہی ہے.
No associated posts.