ملک میں ہفت وار مہنگائی کی مجموعی شرح 30.16 فیصد ہوگئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.48 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے میں 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ایک ہفتے میں انڈے 21 روپے 50 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے۔
ادارہ شماریات کے مطابق
کیہے 6 روپے فی درجن مہنگے ہوئے۔ برائلر مرغی 14 روپے 60 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ پیاز 4 روپے 48 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے۔ ایک ہفتے میں 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ رواں ہفتے 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ڈھائی کلو گھی کا ڈبہ 8 روپے سستا ہوا۔ 20 کلو آٹے کا تھیلہ 6 روپے 4 پیسے سستا ہوا۔