ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الیکشن کمیشن نے حلف نامہ کارکردگی اور تفصیلات سے مشروط کردیا

الیکشن کمیشن نے امیدواروں کیلئے کاغذات نامزدگی کے ساتھ نیا حلف نامہ لازمی قرار دے دیا اب حلف نامہ
میں زیر کفالت افراد کے مکمل کوائف دینا ہوں گے. زیر کفالت افراد کے نام اثاثوں کی تفصیلات بھی فراہم
کرنا ہوں گی.
بطور رکن اسمبلی ماضی میں کیا کارکردگی دکھائی بیان حلفی میں تفصیلات مانگ لی گئیں. بیان حلفی میں دوہری
شہریت کا حامل نہ ہونے کی شق بھی شامل کرلی گئی.
سیاسی جماعت کو کتنا فنڈ دیا اور کتنا لیا تمام تفصیلات بھی بتانا ہوں گی. حلف نامہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا.

No associated posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں