نیشنل پولیو لیبارٹری کی بنوں کے ماحولیاتی سیمپل میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ بنوں کے علاقے مسلم آباد سوکڑئی کے سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بنوں کے ماحولیاتی سیمپل میں وائلڈ پولیو وائرس ون موجود ہے۔
رواں سال بنوں کے سیوریج میں گیارہویں بار پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ بنوں کے سیوریج سے پولیو ٹیسٹ کیلئے سیمپل گزشتہ ماہ لئے گئے تھے۔ رواں برس ملک کے سیوریج میں 37 بار پولیو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments