بھاولنگر کی تحصیل ہارون آباد کے نواحی گاوں میں ناشتہ دیر سے بنانے پر دیور نے بھابھی کو فائر کر کےقتل کردیا۔
تھانہ صدر کے گاوں کی رہائشی پروین بی بی ناشتہ بنا رہی تھی کہ دیور دیور سے ناشتہ لیٹ ہونے پر تلخ کلامی ہوگئی طیش میں آکردیور صبح صادق نے فائر کردیا۔ بھابھی پروین موقع پر دم توڑ گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق قاتل صبح صادق موقع سے فرار ہوگیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments