پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سنیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر کا باضابطہ طورپر پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ مصطفی نواز کھوکھر نے گزشتہ ماہ سنیٹر شپ سے بھی استفی دیا تھا۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے پیپلز پارٹی کیلئے نیک تمنائیں اورنیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ مصطفیٰ نوازکھوکھر 2018 میں پیپلزپارٹی کی نشست پر سندھ سےسینیٹرمنتخب ہوئے تھے۔ مصطفی نواز کھوکھر نے 10 نومبر 2022 کو اپنے نشست سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments