چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کےلیے پہنچ گئے۔
عمران خان کو سپریم کورٹ کی جانب سے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لئے 2 رکنی ڈویژن بنچ تشکیل دے دیا۔ عدالت پہنچنے کے بعد عمران خان ڈائری برانچ میں گئے جہاں ان کا بائیو میٹرک کیا گیا۔