مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) 37 روپے13 پیسے فی کلو سستی ہوگئی۔آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 196روپے 75 پیسےکی ہوگئی ہے اور ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 438 روپے سستا ہوگیا ہے، ایل پی جی کے 11.8کلو کےگھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2321 روپے 22 پیسے مقرر کی گئی ہے۔اوگرا کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی نئی قیمتیں ملک بھر میں فوری نافذالعمل ہیں۔ خیال رہے کہ مئی میں ایل پی جی کے اس سلنڈر کی قیمت 2758 روپے 89 پیسے مقرر تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- پی ٹی آئی میں ’مارٹونگے‘ گالم گلوچ کرتے ہیں، شیرافضل نے نئی اصطلاح متعارف کرادی
- وزیراعظم اور جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پیٹرولیم لیوی پر کمیٹی قائم
- عمران خان سمیت تمام قیدیوں کو نئی ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا، عطا تارڑ
- جنوبی وزیرستان :انگور اڈہ میں افغانستان سے فائرنگ و گولہ باری،ایک شخص جاں بحق ،5 زخمی
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3روپے کمی کردی، ڈیزل سوا 2 روپے مہنگا