ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی منڈی میں  خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

 عالمی منڈی میں  خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 4 فیصد کمی کے ساتھ 74 ڈالر  فی بیرل  پر آگیا ہے۔

اس کے علاوہ گیس کی قیمت 5 فیصد کمی سے 2.58 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح  پر ہے۔ماہرین کا کہنا ہےکہ  خام تیل اور گیس کی قیمت عالمی کھپت اور  اوپیک پیداوار کی کٹوتی پر شکوک کے سبب کم ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں