ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ

انٹربینک میں  پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام  پر ڈالر کا بھاؤ  278 روپے 12 پیسے ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ اس سے قبل ہوئے سیشن سے 18 پیسے زائد ہے۔انٹربینک میں عید سے قبل کاروباری روز میں  ڈالر 277  روپے 94 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 29 پیسے اضافے سے 279 روپے 66 پیسے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں