ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسلم لیگ ن کے سابق رہنما زعیم قادری وفات پا گئے

مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما زعیم قادری وفات پا گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ 26 دسمبر کو لارنس روڈ پر نماز مغرب کے بعد ادا کی جائے گی۔

زعیم قادری 25 دسمبر 1964 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 2008 سے 2018 تک رکن پنجاب اسمبلی رہ چکے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مشیر اور پنجاب حکومت کے ترجمان کے طور پر بھی خدمات انجام دیں، تاہم 2018 میں پارٹی اختلافات کے باعث مسلم لیگ ن سے علیحدہ ہو گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں