ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یو اے ای نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات نے ماہِ رمضان کے موقع پر قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا ہے۔

اماراتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 3 ہزار 296 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، جبکہ دبئی کی جیلوں سے ایک ہزار 856 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں یہ اقدام قیدیوں کو نئی زندگی شروع کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ رہائی پانے والے افراد کے واجب الادا قرض صدر محمد بن زاید آل نہیان ادا کریں گے۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں