ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں مزید 2ممبران کا اضافہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ کرلیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیاسی کمیٹی میں سینیٹر نور الحق قادری اور قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا کو شامل کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں