ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم

اسلام آباد: ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

ڈی جی ایف آئی اے کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے کہ سائلین کسی بھی محکمے یا فرد کے خلاف درخواست ون ونڈو پرجمع کراکے ٹریک کرسکیں گے۔

ایف آئی اے میں درخواست دائر ہونےسے تفتیش میں جانے تک تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہوگا۔ ایف آئی اے میں ون ونڈو بنا کر پری ڈپارچرز لاونجز کو فعال کیا جائے گا۔ آف لوڈنگ والے مسافروں کیلئے اپیل سیکشن اوردرخواست کا سیکشن بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی جلد ہی ون ونڈو سیل کا افتتاح کریں گے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں