ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کو بین الاقوامی سرمایہ جاتی منڈیوں تک رسائی بڑھانے میں مدد دے گا، ایشین ڈویلپمنٹ بینک

ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (AIIB) اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک (ADB) نے پاکستان کے گرین اور پائیدار منصوبوں کے لیے پانڈا بانڈ کے اجرا میں تعاون کا اعلان کیا ہے۔

ایک پریس ریلیز کے مطابق اس اقدام کا مقصد پاکستان کے پائیدار اور گرین انفراسٹرکچر منصوبوں کی مالی معاونت کو مضبوط بنانا ہے۔

اے ڈی بی کی ڈائریکٹر جنرل برائے وسطی اور مغربی ایشیا لیہ گٹیرز نے کہا ہے کہ یہ بانڈ پاکستان کو بین الاقوامی سرمایہ جاتی منڈیوں تک رسائی بڑھانے میں مدد دے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں