English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سلمان خان کی سماجی تنظیم بینگ ہیومن کو بلیک لسٹ کردیا گیا

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی معروف سماجی تنظیم ’’ بینگ ہیومن‘‘ کو ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بلیک لسٹ کردیا گیا۔ سلمان خان بہترین اداکار ہونے کے ساتھ نہایت نرم دل بھی ہیں اور غریب عوام کیلئے اپنے دل میں بے پناہ درد رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے غیر سرکاری سماجی تنظیم’’ بینگ ہیومن‘‘ قائم کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے