English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت,عمران نے خود کو بے گنا ہ قرار دے دیا

القمر

زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنےآگئی
لاہور: معصوم بچی زینب کے قاتل عمران نے خود کو بے گنا ہ قرار دے دیا ملزم عمران نے اپنی سزا کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کر لیاعمران علی کا کہنا ہے کہ میں بے گناہ ہوں اور اپنی سزا کے خلاف عدالت میں اپیل کروں گاعمران علی کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل کے لیے درخواست کی تیار ی جاری ہے جسے وہ جلد عدالت میں دائر کرے گا
واضح رہے قصور میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی زینب کے ملزم کو عدالت نے چند روز قبل ہی چار دفعہ سزائے موت سنائی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے