English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اداکار عابد علی کے انتقال کی اطلاعات

القمر

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) رات گئے فلم اور ٹی وی کے مقبول ترین اداکار عابد علی کے انتقال کی خبریں زیر گردش رہیں تاہم ان کے اہل خانہ نے اس کی تردید کی۔ عابد علی جگر کے عارضے کی وجہ سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں نے ان کو جواب دے دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے