ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مودی ہندوستان کا گوربا چوف بننے جارہا ہے، کس نے بھارتی وزیر اعظم سے متعلق بڑا بیان دے دیا؟

سلمان غنی نے کہا کہ آزاد کشمیرمیں جذباتی صورتحال ہے ، وزیر اعظم ایسے کہنا چاہ رہے تھے کہ نوجوان لائن آف کنٹرول عبور کرناچاہتے ہیں تو اس حوالے سے میں جنرل اسمبلی سے آکے بتاﺅں گا ۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر اس حوالے سے کبھی اس طرح بات نہیں ہوئی جس طرح اس وقت کی جارہی ہے ۔

سلمان غنی کا کہنا تھا کہ27ستمبر ٹارگٹ ہے اور اس حوالے سے وزیر اعظم کی تیاری ہوگی اور وزیر اعظم عمران خان اس حوالے سے سنجیدہ ہیں اور کھل کربات کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی معیشت اس وقت ڈانواں ڈول ہے اور بھارت کو اس کے انجام تک پہنچانے کے ذمہ دار مودی صاحب ہیں۔انہوں نے کہا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر دنیا بھر میں آوازیں اٹھ رہی ہیں اور کہا جارہاہے کہ وہاں پر کشمیریوں کے ساتھ نہیں بلکہ دیگر اقلیتو ں کے ساتھ کیاہورہاہے ؟ انہوں نے کہا کہ مودی ہندوستان کا گوربا چوف بننے جارہا ہے ۔

install suchtv android app on google app store

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں