ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیب سکھر میں خورشید شاہ کیلئے خصوصی سیل تیار، اس سیل میں کیا کچھ ہو گا؟ بہت بڑی خبر سامنے آگئی

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کو عارضی طور پر سہولیات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خورشید شاہ کے سیل میں اٹیچ باتھ بھی بنا یا گیا ہےجبکہ انہیں ائیرکنڈیشنر کی بھی سہولت دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق ان کی خرابی صحت کو دیکھتے ہوئے ایک ڈاکٹر بھی 24 گھنٹے نیب آفس میں موجود رکھا جائے گا اورخصوصی ایمبولینس نیب آفس میں موجود رہے گی۔

یہی نہیں بلکہ انکی صحت کے پیش نظر ڈاکٹرز کی ایک ٹیم کو آن کال بھی رکھا گیاہے۔

install suchtv android app on google app store

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں