English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک صدر طیب اردگان 2 روزہ دورے پر 24 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے

القمر

اسلام آباد:  ترک صدر طیب اردگان 24 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرینگے، ترک صدر کا دورہ پاکستان 2 روزہ ہو گا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق طیب اردگان نے وزیر اعظم عمران خان کی دعوت قبول کر لی، عمران خان نے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر دورے کی دعوت دی، ترک صدر کے دورہ پاکستان کی تفصیلات آئندہ ہفتے تک طے کر لی جائیں گی، ترک صدر کیساتھ سرمایہ کاروں کا بڑا وفد بھی پاکستان آئے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے