English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چاغی میں لیویز کی کارروائی، بھاری مقدار میں ممنوعہ کیمیکل برآمد

القمر

چاغی: لیویز اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے بارودی مواد اور دہشت گردی میں استعمال ہونے والا کیمیائی مواد برآمد کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چاغی میں لیویز اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات کی روشنی میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں بارودی اور کیمیائی مواد برآمد کرلیا۔

ڈپٹی کمشنر چاغی کا کہنا ہے کہ پکڑا گیا کیمیکل بارودی مواد اور دہشت گرد کارروائیوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سامان کو ضبط کرکے محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے