ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مودی کشمیر کو ہاتھ سے جاتا دیکھ رہا ہے، صدر عارف علوی

لاہور (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاس منطق اور دلائل ختم ہو گئے ہیں اور وہ کشمیر کو ہاتھ سے جاتا دیکھ رہا ہے۔ پاکستان اقدار کے لحاظ سے دنیا کا لیڈر ہے، قوم کو عمران خان جیسی مخلص قیادت میسر آچکی ہے دنیا دیکھے گی کہ پاکستان معاشی اعتبار سے اس قدر مستحکم ہوگا کہ اس قوم کا کوئی ثانی نہیں ہوگا۔ وہ جمعرات کے روز الحمرا ہال میں وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کے تناظر میں پاکستان کا بین الاقوامی کردار اور مسئلہ کشمیر پر پیشرفت کے عنوان سے سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں