English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مولانا کا دھرنا شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا، فواد چوہدری 

القمر

جہلم: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا کا دھرنا شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ کواٹر اسپتال میں ڈینگی وارڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ڈینگی سے دو افراد متاثر ہوئے جب کہ ڈینگی متاثرہ افراد کی ٹریول ہسٹری راولپنڈی اسلام آباد کی ہے۔

جمعیت علماء اسلام  (ف) کے دھرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے اہم پرنس ولیم اور پرنسز کیٹ کا دورہ ہے، مولانا کے دھرنے کی ابھی کئی تاریخیں تبدیل ہوں گی، ان کا دھرنا شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے