English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاک فوج کے 3 میجرز ڈسپلن کی خلاف ورزی پر برطرف، 2 کو قید کی بھی سزا

 راولپنڈی: پاک فوج کے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی اور مس کنڈکٹ پر سزا دے دی گئی۔

آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے تین میجرزکوڈسپلن کی خلاف ورزی اورمس کنڈکٹ پرسزا دے دی گئی۔ تینوں میجرزکوالزامات ثابت ہونے پرملازمت سے برطرف کیا گیا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق دو میجرز کو دودوسال قید کی سزا بھی سنائی گئی۔ ان کے خلاف الزامات میں اختیارات کا غلط استعمال اورغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونا بھی شامل ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے