English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکے کا مقدمہ درج

القمر

کوئٹہ:  ڈبل روڈ پر نادرا آفس کے باہر پولیس وین کے قریب دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف ایس ایچ او محمد ایاز کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے میں درج کردیا گیا۔ مقدمے میں قتل اقدام قتل دہشت گردی کی دفعات سمیت ایکسپلوزو ایکٹ کی دفعات شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق

واضح رہے گزشتہ روز کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر نادرا آفس کے باہر پولیس وین کے قریب زوردار دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکارشہید اور 10 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے