ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لڑکی کی تصاویرفیس بک پرڈالنے پر2 ملزمان کو5 ، 5 لاکھ روپے ہرجانہ

 کراچی: لڑکی کی تصاویر فیس بک پر ڈالنے پر 2 ملزمان کو 5 ، 5 لاکھ روپے ہرجانہ کردیا گیا۔

کراچی کی عدالت نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے فریقین کی سمجھوتہ کرنے کی درخواست ہرجانے سے مشروط کردی۔ عدالت نے ملزمان شیز اور طحہ کو 5 ، 5 لاکھ روپے متاثرہ لڑکی کے اہلخانہ کو دینے کا حکم دیا۔

واضح رہے کہ مقدمہ میں صلح ہونے کے باعث لڑکی نے سمجھوتہ کرنے کی درخواست دائرکی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں