ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران سے بارش کا سسٹم کل سندھ میں داخل ہوگا

نوکوٹ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایران سے بارش برسانے والا مغربی سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہوگا جو سندھ تک پھیل جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آج سے3نومبر کے درمیان سندھ کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے جن میں حیدر آباد‘ نواب شاہ‘ کراچی ‘دادو‘ لاڑکانہ‘ میر پور خاص ‘تھرپارکر‘ سکھر‘ جیکب آباد‘ گھوٹکی‘ کشمور شامل ہیں جبکہ کچھ مقامات پر ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں