لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو ایک بار پھر دل کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔ طبیعت کی خرابی کے باعث مولانا طارق جمیل کو اسپتال منتقل کیا گیاتھا جہاں ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور تیسرا اسٹنٹ ڈال دیا۔ مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب بہتر ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- روزگار کا جھانسہ دیا اور مہاراشٹر لے جا کر ’بندھوا مزدوری‘ میں جھونکا، 15 بچوں سمیت 33 کو کیا گیا ریسکیو!
- راجستھان: واضح اکثریت کے باوجود بیاور ضلع پریشد میں بی جے پی کو ملی شکست، کراس ووٹنگ سے کانگریس فتحیاب
- 17 سال بعد موسیقار اسماعیل دربار کو ملا انصاف
- آئی سی ایم آر-سمپدا کی رپورٹ نے حکومت کی ناکامی ایک بار پھر ظاہر کر دی: کانگریس
- ’کیا وزیر اعظم کمبھ کرن کی طرح گہری نیند میں ہیں‘، سیٹلائٹ سے ہندوستان کی نگرانی پر کانگریس کا اظہارِ تشویش
