English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ورلڈ بینک نے ایف بی آر اصلاحات کی مخالفت کردی

القمر

اسلام آباد: عالمی بینک نے وزیراعظم کی جانب سے ایف بی آر میں اصلاحات کے پروگرام پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مخالفت کردی ہے۔

عالمی بینک کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو ختم کرکے پاکستان ریونیو اتھارٹی کے قیام اور صوبائی ریونیو اتھارٹیز کے انضمام کی تجاویز ناقابل قبول ہیں، اس ضمن میں ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ یہ تحفظات عالمی بینک کے تعاون سے 300 ملین ڈالر کے ریفامرز پروگرام کے جائزہ اجلاس میں ظاہر کیے گئے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے