English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں کمی

جنیوا (آئی این پی) دنیا کے امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں پچھلے ایک سال میں معمولی کمی ہوئی، مختلف خطوں کے لحاظ سے سب سے زیادہ کمی چین کے ارب پتی افراد کی دولت میں، پھر امریکی ارب پتیوں کی دولت میں اور تیسرے نمبر پر ایشیا پیسفک خطے میں بسنے والے ارب پتی افراد کی مجموعی دولت میں کمی نوٹ کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے