ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دسمبر کے پہلے ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز کی 5 بنیادی اشیا سبسڈی پر دستیاب ہوگی

اسلام آباد: حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 بنیادی اشیا پر دسمبر کے پہلے ہفتے سے سبسڈی دے گی۔

حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 بنیادی اشیا چینی، آٹا، چاول، گھی اور دالوں پر دسمبر کے پہلے ہفتے سے سبسڈی دے گی، سبسڈی فراہمی کے لیے یوٹیلیٹی سٹورز پر ورکنگ شروع کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق 20 کلو آٹے کا تھیلا 808 روپے میں دستیاب ہوگا، چینی 71 روپے کلو ،گھی 160 روپے کلو اور چاول 125 روپے کلو میں فروخت کی جائے گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں