English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت پاکستانی اداروں کا ڈیٹا چوری کرنے کے لیے سرگرم، حکومتی انتباہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ایک اور سازش بے نقاب، انٹرنیٹ کے ذریعے حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش، حکومت پاکستان نے تمام اداروں کو محتاط طریقہ کا اپنانے کی ایڈوائزری جاری کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی سائبر گروپ اے پی ٹی گروپ فرام انڈیا ای میلز کے ذریعے دفاعی سرکاری ملازمین تک رسائی کی کوشش کر رہا ہے، گروپ ای میلز میں لنک کے ذریعے ڈائون لوڈ کرنے کا کہتا ہے، فائل ڈائون لوڈ کرنے سے بیک گرائونڈ فولڈر کے ذریعے ڈیٹا چوری ہو کر ہیکر تک پہنچ جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے