English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم عمران خان کا طلباء یونینز بحال کرنے کا �یصل�

طلباء یونینز کی بحالی کیلئے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے، یونیورسٹیاں مستقبل کے لیڈرز کو پروان چڑھاتی ہیں
عالمی یونیورسٹیوں کے تجربے سے استفادہ کریں گے بدقسمتی سے پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلباء تنظیمیں پْرتشدد بن چکی ہیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے طلبایونینز بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، انہوں نے کہا کہ طلبایونینز کی بحالی کیلئے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے، بدقسمتی سے پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلباتنظیمیں پْرتشدد بن چکی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے طلبایونین بحالی کے حوالے سے کہا کہ یونیورسٹیاں مستقبل کے لیڈرز کو پروان چڑھاتی ہیں۔طلباتنظیمیں مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلباتنظیمیں پْرتشدد بن چکی ہیں۔ضابطہ اخلاق کیلئے عالمی یونیورسٹیوں کے تجربے سے استفادہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے