ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل (ر)اشفاق پرویز کیانی کو دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو دل کی تکلیف ہوئی ہے اور انہیں آرمڈ فورسز انسیٹیوٹ آف کارڈیولوجی راولپنڈی ( اے ایف آئی سی) اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اے ایف آئی سی کے ماہرین امراض قلب سابق سربراہ پاک فوج کا معائنہ کررہے ہیں، اور ان کے دل کی آرٹری میں بلاکیج کی تشخیص ہوئی ہے۔
سابق آرمی چیف بیمار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں