بھارت کیلئے سعودی عرب Ú©ÛŒ پروازیں معطل دسمبر 19, 2019 ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ایئر لائن نے بھارت میں جاری فسادات کی وجہ سے حیدر آباد دکن‘ ممبئی‘ دہلی اور کوچین کیلئے پروازیں معطل کردی ہیں۔ سعودی سفارتخانے نے بھی اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔