English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

القمر

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شمالی کوریا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی شہریوں کے اغوا کا مسئلہ حل کرے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس سلسلے میں جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی، جس کی حمایت میں 60سے زائد ممالک نے فیصلہ سنایا۔ قرارداد میں پیانگ یانگ سے مطالبہ کیا گیا کہ ملک میں تشدد کرنے اور کیمپوں میں نظر بند رکھنے کے ساتھ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بند کی جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے