English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

طارق روڈ کمرشل ایریا میں پانی کی قلت، مکینوں کو مشکلات کا سامنا

کراچی (کرائم رپورٹر) پی ای سی ایچ ایس کے علاقے طارق روڈ سینٹرل کمرشل ایریا پلاٹ نمبر 156، 226، 356 اور اطراف کے ملحقہ علاقوں میں پانی کی شدید قلت جاری ہے، پانی کی فراہمی کے اوقات بالخصوص شام میں مختلف خرابیوں کا بہانہ بنا کر پانی کی فراہمی میں رکاوٹیں ڈالی جاتی ہیں جس کے باعث مکینوں کو سخت ذہنی اذیت اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے