ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹیسٹ پاس کرنے والے اساتذہ کا احتجاج اور دھرنا

کراچی (کرائم رپورٹر) صوبہ بھر کے سندھ یونیورسٹی، اقرا یونیورسٹی اور این ٹی ایس پاس اساتذہ نے اپنی مستقلی کے لیے جمعرات کو کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا اور دھرنا بھی دیا۔ اس موقع پر انہوں نے محکمہ تعلیم کے افسران کے خلاف نعرے بازی بھی کی جبکہ پی ٹی آئی کے رہنمائوں نے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، احتجاجی اساتذہ کی جانب سے آج جمعہ کو وزیراعلیٰ ہائوس کی جانب مارچ کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں