ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الجزائر کے سپہ سالار احمد قاید صالح انتقال کر گئے

الجزائر سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) الجزائر کے آرمی چیف جنرل احمد قاید صالح حرکت قلب بند ہونے کے باعث 79برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے چند روز قبل الجزائر کے نئے منتخب صدر عبدالمجید تبون کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی تھی،جس میں انہیں ملک کا سب سے اعلیٰ اعزاز’آرڈر آف میرٹ‘ دیا گیاتھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں