English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈائون طلبہ سمیت 25 فلسطینی گرفتار

القمر

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے منگل کے روز گھر گھر چھاپوں کے دوران طلبہ سمیت 25 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ قابض فوج نے تلاشی کے دوران گھروں بڑے پیمانے پر لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے