دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بڑھتے ہوئے احتجاج کے پیش نظر پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔ ذرائع ابلاغ کو سیٹیزن آرڈیننس ایکٹ کے تحت رپورٹنگ کرنے پر پابندی عاید کردی گئی ہے، تمام غیرملکی صحافیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم بھی دیا گیا ہے، احتجاج سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں اسپیشل آپریشن کی تیاری کی جارہی ہے۔
