English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اظہر علی کی قائد اعظم ٹرافی میں سنچری

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں سنچری داغ دی، اظہر علی سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کر رہے ہیں، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ کے دوسرے روز اظہر علی نے ناردرن کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 119 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں 14 چوکے شامل تھے، یہ ان کی فرسٹ کلاس کیریئر میں مجموعی طور پر 39 ویں سنچری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے