لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی کیمپ جیل میں نیب کی بیرک 5 میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، تاہم تمام قیدی محفوظ رہے۔ جیل حکام کے مطابق آگ پر فوری طور پر قابو پالیا گیا، خواجہ سعد رفیق اور فواد حسن فواد بالکل ٹھیک ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- بہار کے جج کو سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار، کہا- ’باہوبلی کی طرح برتاؤ کرنا بند کریں‘
- سپریم کورٹ دہلی میں صرف بی ایس-6 گاڑیوں کو اجازت دینے کے حق میں، فضائی آلودگی پر سماعت کے دوران جسٹس باگچی کا اہم تبصرہ
- جھارکھنڈ: وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے ’اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کے تحت تربیت یافتہ 3044 نوجوانوں کو تقرری نامے سونپے
- رچناتمک کانگریس کا زمینی سطح پر تنظیمی توسیع پر زور، سندیپ دکشت نے 6 ماہ کا ایکشن پلان کیا پیش
- بہار کے پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ‘، 3 ہزار سے زائد نوجوانوں کو ملا نوکری کا آفر: پپو یادو
