English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعلیٰ سندھ نے ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے چینی قونصل جنرل سے مدد مانگ لی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے صحرائی علاقوں میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے چین کے قونصل جنرل لائی بائی جان سے بھی مدد مانگ لی،چین کے قونصل جنرل لائی بائی جان نے پیر کو وزیراعلیٰ ہائوس میں مراد علی شاہ سے ملاقات کی، وزیر اعلیٰ نے محکمہ زراعت کو ہدایت کی کہ وہ صوبے کے صحرائی علاقوں میں ٹڈی دل کا خاتمہ ان کے بچے پیدا ہونے سے قبل کرنے کیلئے اسپرے کیلئے چند جدید ایئر کرافٹس ہائر کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے