ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امیر جماعت اسلامی کا یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے سے منانے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق  نے5 فروری یوم یکجہتی کشمیرملک بھرمیں بھرپورجوش و جذبے سے منانے کا اعلان کردیا۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی نے کہا ہے کہ حکومت اور نام نہاد اپوزیشن ایک پیج پر ہے، پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ(ن) کےاپوزیشن ہونےکےدعوے کواب کوئی نہیں مانتا۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت بری طرح ناکام ہو گئی،اب اس پرکوئی اعتمادکرنےکوتیارنہیں جب کہ دینی قیادت اپناسیاسی بیانیہ دےگی توعوام نفاذاسلام کےایجنڈے کوبھی تسلیم کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ 5فروری یوم یکجہتی کشمیرملک بھرمیں بھرپورجوش وجذبےسےمنایاجائےگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں