English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سر کاری ملازمین کو کسی قسم کی ڈھیل نہیں ملے گی،وزیر اعظم  

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے ملازمین  کےخلاف وزیراعظم نےسخت ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا  کہ ملازمین کو کسی قسم کی ڈھیل نہیں ملے گی۔

وزیر اعظم عمران خان  نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری ملازمین کی  جانب سے بے ضابطیگیوں پر براہمی کا اظہار کرتے ہوئے  کہاکہ  پاکستان کی غریب   عوام کو لوٹنے والوں کو کسی قسم کی ڈھیل نہیں ملے گی  جبکہ وفاقی حکومت   عوام کے ساتھ فراڈ کرنے والے سرکاری ملازمین کے نام سامنے لایئں گی۔

وزیر اعظم  نےبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے  گئے افسران کے خلاف کارروائی کا عمل شروع کر نے کی ہدایت جاری کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے