تندوری نان 10‘ چپاتی کی قیمت8 روپے مقرر جنوری 15, 2020 کراچی( اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے تندوری نان120 گرام کی قیمت دس روپے اور تندوری چپاتی کی110 گرام8 روپے قیمت مقرر کردی ‘نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔