English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سال کا پہلا چاند گرہن پاکستان میں دیکھا گیا

گرہن رات 10 بجکر 7 منٹ پر شروع ا اور 2 بجکر 12 منٹ پراختتام پذیر ہوا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) دنیا کے کئی ممالک کی طرح جزوی چاند گرہن یاپین امبرل لونر ایکلپس پاکستان میں بھی دیکھا گیا ۔ اسے جزوی چاند گرہن بھی کہا جاتا ہے جس میں زمین کا ہلکا سایہ چاند پر پڑتا ہے۔ پاکستان میں سال کا پہلا چاند گرہن تھا یورپ ‘آسٹریلیا‘ ایشیاء‘ افریقہ‘ شمالی افریقہ سمیت دیگر حصوں اور خطوں میں بھی دیکھا گیا۔ چاند گرہن کا اوسط دورانیہ چار گھنٹے رہا ۔کراچی میں چاند گرہن کا آغاز رات 10بجکر7 منٹ پر ہوا اور 12.07 منٹ پر چاند کو مکمل گرہن لگ گیا جبکہ گرہن رات 2 بجکر 12 منٹ پر ختم ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے