English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب میں نماز کے لیے اب کاروبار بند نہیں ہوگا

ریاض (نیٹ نیوز) سعودی عرب میں نماز کے لیے اب کاروبار بند نہیں ہوگا، عرب نیوز کے مطابق حالیہ شاہی اعلامیہ میں بتایا گیا کہ ملک میں کاروباری سرگرمیاں 24 گھنٹے جاری رہیں گی جس سے نقصان سمیت دیگر مسائل حل ہو جائیں گے۔ ایک سعودی جج نے کہاکہ نئے حکم نامے کے بعد نمازوں کے اوقات میں کاروبار بند کرنا ضروری نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے